26 اپنی آنکھیں اُوپر اُٹھاؤاور دیکھو کہ اِن سب کا خالِق کَون ہے۔وُہی جو اِن کے لشکر کو شُمار کر کے نِکالتاہےاور اُن سب کو نام بنام بُلاتا ہےاُس کی قُدرت کی عظمت اور اُس کے بازُو کیتوانائی کے سبب سے ایک بھی غَیرحاضِرنہیں رہتا۔
پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 40
سیاق و سباق میں یسعیاہ 40:26 لنک