یسعیاہ 41:19 URD

19 بیابان میں دیودار اور ببُول اور آس اور زَیتُون کےدرخت لگاؤُں گا ۔صحرا میں چِیڑ اور سرو و صنَوبر اِکٹّھے لگاؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 41

سیاق و سباق میں یسعیاہ 41:19 لنک