یسعیاہ 41:25 URD

25 مَیں نے شِمال سے ایک کو برپا کِیا ہے ۔وہ آ پُہنچاوہ آفتاب کے مطلع سے ہو کر میرا ناملے گااور شاہزادوں کو گارے کی طرح لتاڑے گا ۔جَیسے کُمہار مِٹّی گُوندھتاہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 41

سیاق و سباق میں یسعیاہ 41:25 لنک