یسعیاہ 42:1 URD

1 دیکھو میرا خادِم جِس کو مَیں سنبھالتا ہُوں ۔میرابرگُزِیدہ جِس سے میرا دِل خُوش ہے ۔مَیں نے اپنی رُوح اُس پر ڈالی ۔وہ قَوموں میں عدالت جاری کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 42

سیاق و سباق میں یسعیاہ 42:1 لنک