یسعیاہ 43:2 URD

2 جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرےساتھ ہُوں گااور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہڈُبائیں گی۔جب تُو آگ پر چلے گا تو تُجھے آنچ نہ لگے گی اورشُعلہ تُجھے نہ جلائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 43

سیاق و سباق میں یسعیاہ 43:2 لنک