یسعیاہ 45:1 URD

1 خُداوند اپنے ممسُوح خورس کے حق میں یُوں فرماتا ہے کہمَیں نے اُس کا دہنا ہاتھ پکڑا کہ اُمّتوں کو اُسکے سامنے زیر کرُوںاور بادشاہوں کی کمریں کُھلوا ڈالُوںاور دروازوں کو اُس کے لِئے کھول دُوں اورپھاٹک بند نہ کِئے جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:1 لنک