یسعیاہ 45:13 URD

13 ربُّ الافواج فرماتا ہے مَیں نے اُس کو صداقتمیں برپاکِیا ہےاور مَیں اُس کی تمام راہوں کو ہموار کرُوں گا۔وہ میرا شہر بنائے گا اور میرے اسِیروں کو بغَیرقِیمت اور عِوض لِئے آزاد کر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:13 لنک