یسعیاہ 45:18 URD

18 کیونکہ خُداوند جِس نے آسمان پَیدا کِئےوُہی خُداہے ۔اُسی نے زمِین بنائی اور تیّار کی ۔اُسی نے اُسے قائِم کِیا ۔اُس نے اُسے عبث پَیدا نہیں کِیابلکہ اُس کوآبادی کے لِئے آراستہ کِیا ۔وہ یُوں فرماتا ہے کہ مَیں خُداوند ہُوںاور میرے سِوا اَور کوئی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:18 لنک