یسعیاہ 45:23 URD

23 مَیں نے اپنی ذات کی قَسم کھائی ہے ۔کلامِ صِدق میرے مُنہ سے نِکلا ہے اور وہ ٹلےگا نہیںکہ ہر ایک گُھٹنامیرے حضُور جُھکے گااور ہر ایک زُبان میری قَسم کھائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 45

سیاق و سباق میں یسعیاہ 45:23 لنک