1 بیل جُھکتا ہے نبُو خم ہوتا ہے ۔اُن کے بُت جانوروں اور چَوپایوں پر لدے ہیں ۔جو چِیزیں تُم اُٹھائے پِھرتے تھے تھکے ہُوئےچَوپایوں پر لدی ہیں۔
پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 46
سیاق و سباق میں یسعیاہ 46:1 لنک