یسعیاہ 48:1 URD

1 یہ بات سُنو اَے یعقُو ب کے گھرانے جو اِسرائیلکے نام سے کہلاتے ہو اور یہُودا ہ کے چشمہ سےنِکلے ہوجوخُداوند کا نام لے کر قَسم کھاتے ہواور اِسرائیل کے خُدا کا اِقرار کرتے ہوپر امانت اور صداقت سے نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 48

سیاق و سباق میں یسعیاہ 48:1 لنک