یسعیاہ 48:14 URD

14 تُم سب جمع ہو کر سُنو ۔اُن میں سے کِس نے اِن باتوں کی خبر دیہے؟ وہ جِسے خُداوند نے پسند کِیا ہےاُس کی خُوشی کو بابل کے مُتعلِّق عمل میںلائے گااور اُسی کا ہاتھ کسدیوں کی مُخالفت میں ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 48

سیاق و سباق میں یسعیاہ 48:14 لنک