یسعیاہ 48:16 URD

16 میرے نزدِیک آؤ اور یہ سُنو ۔مَیں نے شرُوع ہی سے پوشِیدگی میں کلامنہیں کِیا ۔جِس وقت سے کہ وہ تھامَیں وہِیں تھااور اب خُداوند خُدا نے اور اُس کی رُوح نے مُجھ کو بھیجا ہے۔ اپنی اُمّت کے لِئے خُداوندکا منصُوبہ

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 48

سیاق و سباق میں یسعیاہ 48:16 لنک