یسعیاہ 49:10 URD

10 وہ نہ بُھوکے ہوں گے نہ پِیاسےاور نہ گرمی اور دُھوپ سے اُن کو ضرر پُہنچے گاکیونکہ وہ جِس کی رحمت اُن پر ہے اُن کا رہنُما ہو گااور پانی کے سوتوں کی طرف اُن کی رہبریکرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:10 لنک