یسعیاہ 49:15 URD

15 کیا یہ مُمکِن ہے کہ کوئی ماں اپنے شِیرخوار بچّے کوبُھول جائےاور اپنے رَحِم کے فرزند پر ترس نہ کھائے؟ہاں وہ شاید بُھول جائےپر مَیں تُجھے نہ بُھولُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:15 لنک