یسعیاہ 49:18 URD

18 اپنی آنکھیں اُٹھا کر چاروں طرف نظر کر ۔یہ سب کے سب مِل کر اِکٹّھے ہوتے ہیں اورتیرے پاس آتے ہیں ۔خُداوندفرماتا ہے مُجھے اپنی حیات کی قَسم کہتُو یقِیناً اِن سب کو زیور کی مانِند پہن لے گیاور اِن سے دُلہن کی مانِندآراستہ ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:18 لنک