یسعیاہ 49:6 URD

6 ہاں خُداوند فرماتا ہے کہیہ تو ہلکی سی بات ہے کہ تُو یعقُو ب کے قبائِل کوبرپا کرنےاور محفُوظ اِسرائیلِیوں کو واپس لانے کے لِئے میراخادِم ہوبلکہ مَیں تُجھ کوقَوموں کے لِئے نُور بناؤُں گاکہ تُجھ سے میری نجات زمِین کے کناروںتک پُہنچے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:6 لنک