یسعیاہ 49:8 URD

8 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہمَیں نے قبُولِیّت کے وقت تیری سُنیاور نجات کے دِن تیری مدد کیاور مَیں تیری حِفاظت کرُوں گااور لوگوں کے لِئے تُجھے ایک عہد ٹھہراؤُں گاتاکہ مُلک کو بحال کرے اور وِیران مِیراثوارِثوں کودے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 49

سیاق و سباق میں یسعیاہ 49:8 لنک