یسعیاہ 5:19 URD

19 اور جو کہتے ہیں کہ وہ جلدی کرے اور پُھرتی سے اپناکام کرے کہ ہم دیکھیں اور اِسرائیل کے قُدُّوس کی مشورَت نزدِیک ہو اور آن پُہنچے تاکہ ہم اُسے جانیں!۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 5

سیاق و سباق میں یسعیاہ 5:19 لنک