یسعیاہ 51:1 URD

1 اَے لوگو جو صداقت کی پَیروی کرتے ہو اور خُداوندکے جویان ہو میری سُنو!اُس چٹان پر جِس میں سے تُم کاٹے گئے ہواور اُس گڑھے کے سُوراخ پر جہاں سے تُم کھودےگئے ہو نظر کرو۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:1 لنک