یسعیاہ 51:20 URD

20 تیرے بیٹے ہر کُوچہ کے مدخل میں اَیسے بے ہوش پڑے ہیں جَیسے ہرن دَام میں ۔وہ خُداوند کے غضب اور تیرے خُداکی دھمکیسے بے خُود ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:20 لنک