یسعیاہ 51:22 URD

22 تیرا خُداوند یہووا ہ ہاں تیرا خُدا جو اپنے لوگوں کیوکالت کرتا ہے ۔ یُوں فرماتا ہے کہدیکھ مَیں ڈگمگانے کا پِیالہاور اپنے قہر کا جام تیرے ہاتھ سے لے لُوں گا۔تُو اُسے پِھر کبھی نہ پِئے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:22 لنک