یسعیاہ 51:6 URD

6 اپنی آنکھیں آسمان کی طرف اُٹھاؤ اور نِیچے زمِینپر نِگاہ کروکیونکہ آسمان دُھوئیں کی مانِند غائِب ہوجائیں گےاور زمِین کپڑے کی طرح پُرانی ہو جائے گیاوراُس کے باشِندے مچھّروں کی طرح مَرجائیں گےلیکن میری نجات ابد تک رہے گی اور میریصداقت مَوقُوف نہ ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 51

سیاق و سباق میں یسعیاہ 51:6 لنک