یسعیاہ 52:7 URD

7 اُس کے پاؤں پہاڑوں پر کیا ہی خُوش نُما ہیںجو خُو ش خبری لاتا ہے اور سلامتی کی مُنادی کرتا ہے اورخَیرِیت کی خبر اور نجات کا اِشتِہار دیتا ہے ۔جو صِیُّون سے کہتا ہے تیرا خُدا سلطنت کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 52

سیاق و سباق میں یسعیاہ 52:7 لنک