یسعیاہ 53:2 URD

2 پر وہ اُس کے آگے کونپل کی طرح اور خُشک زمِینسے جڑکی مانِند پُھوٹ نِکلا ہے ۔نہ اُس کی کوئی شکل و صُورت ہے نہ خُوب صُورتیاور جب ہم اُس پر نِگاہ کریںتو کُچھ حُسن و جمال نہیں کہ ہم اُس کے مُشتاقہوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 53

سیاق و سباق میں یسعیاہ 53:2 لنک