یسعیاہ 53:8 URD

8 وہ ظُلم کر کے اور فتویٰ لگا کر اُسے لے گئےپر اُس کے زمانہ کے لوگوں میں سے کِس نےخیال کِیاکہ وہ زِندوں کی زمِین سے کاٹ ڈالا گیا؟میرے لوگوں کی خطاؤں کے سبب سے اُس پرمار پڑی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 53

سیاق و سباق میں یسعیاہ 53:8 لنک