یسعیاہ 54:17 URD

17 کوئی ہتھیار جو تیرے خِلاف بنایا جائے کام نہآئے گااور جو زُبان عدالت میں تُجھ پر چلے گی تُو اُسےمُجرِم ٹھہرائے گی ۔خُداوند فرماتا ہے یہ میرے بندوں کی مِیراثہے اور اُن کی راست بازی مُجھ سے ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 54

سیاق و سباق میں یسعیاہ 54:17 لنک