یسعیاہ 54:4 URD

4 خَوف نہ کر کیونکہ تُو پِھر پشیمان نہ ہو گی ۔تُونہ گھبرا کیونکہ تُو پِھر رُسوا نہ ہو گی اور اپنی جوانیکا ننگ بُھول جائے گیاور اپنی بیوگی کی عار کو پِھر یادنہ کرے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 54

سیاق و سباق میں یسعیاہ 54:4 لنک