یسعیاہ 56:2 URD

2 مُبارک ہے وہ اِنسان جو اِس پر عمل کرتا ہے اور وہ آدم زاد جو اِس پر قائِم رہتا ہے جو سبت کو مانتا اوراُسے ناپاک نہیں کرتا اور اپنا ہاتھ ہر طرح کی بدی سے باز رکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 56

سیاق و سباق میں یسعیاہ 56:2 لنک