یسعیاہ 57:1 URD

1 صادِق ہلاک ہوتا ہے اور کوئی اِس بات کو خاطِر میں نہیں لاتا اور نیک لوگ اُٹھا لِئے جاتے ہیں اور کوئی نہیں سوچتا کہ صادِق اُٹھا لِیا گیا تاکہ آنے والی آفت سے بچے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 57

سیاق و سباق میں یسعیاہ 57:1 لنک