یسعیاہ 57:11 URD

11 پس تُو کِس سے ڈری اور کِس کے خَوف سے تُو نے جُھوٹ بولا اور مُجھے یاد نہ کِیا اور خاطِر میں نہ لائی؟ کیا مَیں ایک مُدّت سے خاموش نہیں رہا؟ تَو بھی تُو مُجھ سے نہ ڈری۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 57

سیاق و سباق میں یسعیاہ 57:11 لنک