یسعیاہ 63:16 URD

16 یقِیناً تُو ہمارا باپ ہے ۔ اگرچہ ابرہا م ہم سے ناواقِف ہو اور اِسرائیل ہم کو نہ پہچانے ۔ تُو اَے خُداوند ہمارا باپ اور فِدیہ دینے والا ہے ۔ تیرا نام ازل سے یِہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 63

سیاق و سباق میں یسعیاہ 63:16 لنک