یسعیاہ 63:7 URD

7 مَیں خُداوند کی شفقت کا ذِکر کرُوں گا ۔خُداوند ہی کی سِتایش کا ۔اُس سب کے مُطابِق جو خُداوند نے ہم کو عِنایتکِیا ہےاور اُس بڑی مِہربانی کا جو اُس نے اِسرائیل کےگھرانے پراپنی خاص رحمت اور فراوان شفقت کے مُطابِقظاہِر کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 63

سیاق و سباق میں یسعیاہ 63:7 لنک