یسعیاہ 64:7 URD

7 اور کوئی نہیں جو تیرا نام لے ۔ جو اپنے آپ کو آمادہ کرے کہ تُجھ سے لِپٹا رہے کیونکہ ہماری بدکرداری کے سبب سے تُو ہم سے رُوپوش ہُؤا اور ہم کو پِگھلا ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 64

سیاق و سباق میں یسعیاہ 64:7 لنک