11 لیکن تُم جو خُداوند کو ترک کرتے اور اُس کے کوہِ مُقدّس کو فراموش کرتے اور مُشتر ی کے لِئے دسترخوان چُنتے اور زُہر ہ کے لِئے شرابِ ممزُوج کا جام پُر کرتے ہو۔
پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 65
سیاق و سباق میں یسعیاہ 65:11 لنک