یسعیاہ 65:23 URD

23 اُن کی مِحنت بے سُود نہ ہو گی اور اُن کی اَولاد ناگہان ہلاک نہ ہو گی کیونکہ وہ اپنی اَولاد سمیت خُداوند کے مُبارک لوگوں کی نسل ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 65

سیاق و سباق میں یسعیاہ 65:23 لنک