یسعیاہ 66:12 URD

12 کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں سلامتی نہر کی مانِند اور قَوموں کی دَولت سَیلاب کی طرح اُس کے پاس رواں کرُوں گا تب تُم دُودھ پِیو گے اور بغل میں اُٹھائے جاؤ گے اور گُھٹنوں پر کُدائے جاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 66

سیاق و سباق میں یسعیاہ 66:12 لنک