24 اور وہ نِکل نِکل کر اُن لوگوں کی لاشوں پر جو مُجھ سے باغی ہُوئے نظر کریں گے کیونکہ اُن کا کِیڑا نہ مَرے گااور اُن کی آگ نہ بُجھے گی اور وہ تمام بنی آدم کے لِئے نفرتی ہوں گے۔
پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 66
سیاق و سباق میں یسعیاہ 66:24 لنک