یسعیاہ 7:3 URD

3 تب خُداوند نے یسعیا ہ کو حُکم کِیا کہ تُو اپنے بیٹے شیاریا شوب کولے کر اُوپر کے چشمہ کی نہر کے سِرے پرجو دھوبِیوں کے مَیدان کی راہ میں ہے آخز سے مُلاقات کر۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 7

سیاق و سباق میں یسعیاہ 7:3 لنک