یسعیاہ 8:21 URD

21 تب وہ مُلک میں بُھوکے اور خَستہ حال پِھریں گے اور یُوں ہو گا کہ جب وہ بُھوکے ہوں تو جان سے بیزار ہوں گے اوراپنے بادشاہ اور اپنے خُدا پر لَعنت کریں گے اور اپنے مُنہ آسمان کی طرف اُٹھائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 8

سیاق و سباق میں یسعیاہ 8:21 لنک