یسعیاہ 8:4 URD

4 کیونکہ اِس سے پیشتر کہ یہ لڑکا ابّا اور امّاں کہناسِیکھے دمِشق کا مال اور سامر یہ کی لُوٹ کو اُٹھواکر شاہِ اسُور کے حضُور لے جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 8

سیاق و سباق میں یسعیاہ 8:4 لنک