یسعیاہ 8:8 URD

8 اور وہ یہُودا ہ میں بڑھتا چلا جائے گا اور اُس کی طُغیانی بڑھتی جائے گی ۔ وہ گردن تک پُہنچے گااور اُس کے پروں کے پَھیلاؤ سے تیرے مُلک کی ساری وُسعت اَے عِمّانُوایل چُھپ جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 8

سیاق و سباق میں یسعیاہ 8:8 لنک