1 لیکن اندوہگِین کی تِیرگی جاتی رہے گی ۔اُس نے قدِیم زمانہ میں زبُولُو ن اور نفتا لی کے عِلاقوں کو ذلِیل کِیا پر آخِری زمانہ میں قَوموں کے گلِیل میں دریا کی سِمت یَرد ن کے پار بزُرگی دے گا۔
پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 9
سیاق و سباق میں یسعیاہ 9:1 لنک