یسعیاہ 9:12 URD

12 آگے ارامی ہوں گے اور پِیچھے فلِستی اور وہ مُنہ پسار کر اِسرائیل کو نِگل جائیں گے ۔ باوُجُود اِس کے اُس کا قہر ٹل نہیں گیا بلکہ اُس کا ہاتھ ہنُوز بڑھا ہُؤاہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 9

سیاق و سباق میں یسعیاہ 9:12 لنک