یسعیاہ 9:21 URD

21 منسّی افرائِیم کا اور افرائِیم منسّی کا اوروہ مِل کر یہُودا ہ کے مُخالِف ہوں گے ۔ باوُجُود اِس کے اُس کا قہر ٹل نہیں گیا بلکہ اُس کا ہاتھ ہنُوز بڑھا ہُؤاہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 9

سیاق و سباق میں یسعیاہ 9:21 لنک