یسعیاہ 41:26 URD

26 کِس نے یہ اِبتدا سے بیان کِیا کہ ہم جانیں؟اور کِس نے آگے سے خبر دی کہ ہم کہیں کہ سچہے؟کوئی اُس کا بیان کرنے والا نہیں ۔کوئی اُس کی خبر دینے والا نہیں ۔کوئی نہیں جو تُمہاری باتیں سُنے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 41

سیاق و سباق میں یسعیاہ 41:26 لنک