یسعیاہ 63:17 URD

17 اَے خُداوند تُو نے ہم کو اپنی راہوں سے کیوں گُمراہ کِیا اور ہمارے دِلوں کو سخت کِیا کہ تُجھ سے نہ ڈریں؟ اپنے بندوں کی خاطِر اپنی مِیراث کے قبائِل کی خاطِر باز آ۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 63

سیاق و سباق میں یسعیاہ 63:17 لنک