یسعیاہ 17:5 URD

5 یہ اَیسا ہو گا جَیسا کوئی کھڑے کھیت کاٹ کر غلّہ جمع کرے اور اپنے ہاتھ سے بالیں توڑے بلکہ اَیسا ہو گا جَیسا کوئی رفائِیم کی وادی میں خوشہ چِینی کرے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 17

سیاق و سباق میں یسعیاہ 17:5 لنک