یسعیاہ 17:6 URD

6 خُداوند اِسرائیل کا خُدا فرماتا ہے کہ تب اُس کا بقِیّہ بُہت ہی تھوڑا ہو گا جَیسے زَیتُون کے درخت کا جب وہ ہِلایا جائے یعنی دو تِین دانے چوٹی کی شاخ پر۔ چار پانچ پَھل والے درخت کی بیرُونی شاخوں پر۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 17

سیاق و سباق میں یسعیاہ 17:6 لنک