یسعیاہ 2:19 URD

19 اور جب خُداوند اُٹھے گا کہ زمِین کو شِدّت سے ہِلائے تو لوگ اُس کے ڈر سے اور اُس کے جلال کی شَوکت سے پہاڑوں کے غاروں اور زمِین کے شِگافوں میں گُھسیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 2

سیاق و سباق میں یسعیاہ 2:19 لنک